Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زرین خان نے بدتمیزی پر تھپڑ لگادیئے

بالی وڈ اداکارہ زرین خان پچھلے ہفتوں سے کئی بار متنازعہ معاملات پر خبروں میں  آرہی ہیں۔ حال ہی میں زرین نے بھرے مجمعے میں ان کےساتھ بدتمیزی کرنےوالے ایک لڑکے کو تھپڑ مارے۔خبروں کے مطابق اداکارہ زرین خان  ایک تقریب میں شرکت کیلئے گئیں جہاں انہیں دیکھ کر مجمع لگ گیا۔ بھرے مجمعے میں کچھ لڑکوں نے زرین کےساتھ بدتمیزی کی جس پر زرین خان سیخ پا ہوگئیں اور ان میں سے ایک کو زرین نے تھپڑ لگادیئے۔
 

شیئر: