Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنوبی رفحا کے صحراءسے نعش برآمد

رفحا ۔۔۔ رفحا پولیس کو المعیزیلہ صحراءسے کسی نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔ اسکا ایک حصہ ریت میں دبا ہوا تھا اور ایک حصہ باہر نظر آرہا تھا۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ پولیس نے نعش کی شناخت کیلئے رسمی کارروائی کا آغاز کردیا۔ ابھی تک یہ بھی پتہ نہیں چل سکا کہ اسکی موت کا سبب کیا تھا۔ حدود شمالیہ پولیس کے ترجمان کرنل ڈاکٹر عوید العنزی نے بتایا کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی حقیقت حال بتائی جاسکے گی۔
 

شیئر: