شہری کو کنویں سے نکال لیا گیا ہفتہ 5 جنوری 2019 3:00 ریاض ۔۔۔ شہری دفاع کے اہلکار المخواة میں مقامی نوجوان کو 30میٹر گہرے کنویں سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں 20سالہ سعودی ، بکری کو نکالنے کے چکر میں خود کنویں میں گر گیا تھا۔ بکری کنواں ریاض شیئر: واپس اوپر جائیں