Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹریفک حادثات میں 25 فیصد کمی

    ریاض(نیوز ڈیسک)  2018 ء کے دوران سعودی عرب میں  ٹرانسپورٹ سسٹم بہتر ہونے کا باعث  ٹریفک حادثات میں 25 فیصد ، اموات میں 33 فیصد اور زخمیوں کی تعداد میں  25 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔  وزارت  نقل وحمل نے خصوصی رپورٹ جاری کرکے  بتایا کہ  گزشتہ سال  155 سڑکیں اور شاہراہیں تیار کی گئیں۔ ان کی مجموعی لمبائی 3.3 ہزار کلومیٹر سے زیادہ  تھی۔ ان پر  7 ارب ریال  لاگت آئی۔
مزید پڑھیں:- - - - -کرایہ نامے کی پابندی پر قانونی اعتراض

شیئر: