Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عادل امام مملکت میں اسٹیج ڈرامہ کریں گے

    ریاض-  -- -  - مصر کے معروف مزاحیہ فنکار عادل امام سعودی عرب میں اسٹیج ڈرامہ کریں گے۔ وہ 10برس کے بعد پہلی بار اسٹیج شو میں شامل ہوں گے۔ سعودی محکمہ تفریحات کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے انہیں مملکت میں اسٹیج ڈرامے کیلئے راضی کر لیا ہے۔ عادل امام نے پہلی بار 1960ء میں اسٹیج ڈرامہ "سری جداً"انتہائی خفیہ کے نام سے کیا تھا۔ وہ 2010ء تک  اسٹیج ڈرامے کرتے رہے۔
مزید پڑھیں:- - - - -افغانستان کیلئے او آئی سی کی امداد

شیئر: