Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انسداد بدعنوانی میں مملکت 58 ویں نمبر پر

 ریاض۔۔۔بین الاقوامی تنظیم سی پی آئی نے بتایا ہے کہ 2018ءکے دوران انسداد بدعنوانی میں سعودی عرب پوری دنیا میں 58ویں نمبر پر آگیا ہے۔ 180 ممالک میں انسداد بدعنوانی کا ریکارڈ چیک کیاگیا تھا۔ سعودی عرب کو جی 20 میں انسداد بدعنوانی کے حوالے سے 11 واں نمبر ملا ہے۔ 
 
 

شیئر: