فلپائن کے ناداروں کیلئے پانی کا انتظام بدھ 30 جنوری 2019 3:00 ریاض ۔۔۔ مسلم نوجوانوں کی تنظیم وامی نے فلپائن کے زمبوانگا کے دیہاتی بھائیوں کیلئے پانی کے 2برمے لگوائے۔ افتتاح کے موقع پر قریہ کے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ برمہ وامی ریاض شیئر: واپس اوپر جائیں