Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کشمیر میں ظلم کی انتہا ہو چکی ہے‘ سینیٹر سراج الحق

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے لاہور میں کشمیر کی جدوجہد آزادی سے متعلق منعقدہ تصویری نمائش کا افتتاح کردیا۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان بہترین وکیل بنے تو پوری دنیا اس کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہے۔ تصویری نمائش کے افتتاح کی تقریب کے موقع پر ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے مزید کہا کہ حکومت نے ابھی تک کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کا تقرر بھی نہیں کیا ہے جبکہ ہند کی جانب سے کشمیر میں ظلم کی انتہا ہو چکی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کو ہند سے تجارت اور ثقافت کے تبادلے کے بجائے مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک بات کرنی چاہیے۔
 

شیئر: