عمانی اماراتی فوجی مشقیں پیر 4 فروری 2019 3:00 ابوظبی۔۔۔ سلطنت عمان اور متحدہ عرب امارات نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا۔ ان کا سلسلہ 14 فروری 2019ءتک جاری رہے گا۔ ان سے مشترکہ فوجی کارروائی میں شرکت کے موقع پر فریقین کی کارکردگی اور حربی صلاحیت بہتر ہوگی۔ سلطنت عمان امارات فوجی مشق ابوظبی شیئر: واپس اوپر جائیں