Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خرطوم میں اساتذہ کا مظاہرہ

خرطوم ۔۔۔ سوڈانی سیکیورٹی فورسز کے اہلکار الخرطوم یونیورسٹی کے اساتذہ کو مظاہرہ شروع کرنے سے قبل ہی ایوان صدارت کی طرف جانے سے روکنے کیلئے پہنچ گئے۔ گزشتہ سال دسمبرمیں روٹی کی قیمتیں 3 گنا بڑھانے کے فیصلے کے بعد سے سوڈان میں مظاہروں کا سلسلہ چل رہا ہے ، صدر عمرالبشیر سے استعفے کا مطالبہ کیا جارہا ہے ۔
 

شیئر: