نئی ہندی فلم لکا چھپی کا نیا گیت جاری کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کریتی سینن اور کارتک آریان کی نئی فلم لکا چھپی کا گیت ”تیری فوٹو“ گلوکار کرن سیمبی نے گایاہے جسے کارتک اور کریتی پر فلمایاگیاہے۔ اداکار کارتک آریان نے اپنے سوشل اکاﺅنٹ پر گیت پیش کیاہے جسے مداحوں میں مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔