Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” طیفا ان ٹربل“ایک بار پھر

لالی وڈ کی گزشتہ برس ریلیز ہونےوالی فلم” طیفا ان ٹربل“ایک بار پھر سینما اسکرین کی زینت بن گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس فلم کا شاندا بزنس سامنے آیاتھا ۔سینما بینوں کی پسندیدگی کو دیکھتے ہوئے اسے ایک بار پھر سینما میں ریلیز کردیاہے۔ فلم میں اداکار و گلوکار علی ظفر نے اداکاری و گلوکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ اس رومانوی ایکشن فلم میں انکے ساتھ مایا علی نے کام کیا ہے۔
 
 

شیئر: