Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیک مین، اسٹیورٹ گنیز ریکارڈ میں شامل

ہالی وڈ سینما اسکرین کے دو بڑے نام ہیوج جیک مین اور ہیٹرک اسٹیورٹ کو مارول ہیروز کے کردار میں طویل ترین کرئیر پران کے ناموں کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈمیں شامل کرلیاگیاہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے دونوں کو اعزازی سر ٹیفکیٹ بھی پیش کئے ہیں۔ جیک پچھلے16سالوں سے اسٹیورٹ کےساتھ مارول کامکس کے سپرہیروز کے کردار سے منسلک ہیں۔
 
 

شیئر: