Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لالی وڈ کی ” شیر دل“ کا ٹیزر

نئی لالی وڈ فلم 'شیر دل' کا ٹیزر جاری ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ فلم شیر دل کے ٹیزر میں اداکار میکال ذوالفقارایئرفورس آفیسر کے روپ میں دکھائی دئے ہیں۔ ان کےساتھ اداکارہ ارمینا خان اور سبیکا شیخ سمیت دیگر اداکار کام کررہے ہیں۔ لالی وڈ فلم شیر دل کی کہانی '1965 کی جنگ کی کہانی ہے جس میں پاک فضائیہ نے دشمن ملک ہندوستان کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیاتھا۔
 

شیئر: