سعودی فوجی دستہ سوڈان پہنچ گیا پیر 25 فروری 2019 3:00 ریاض ۔۔۔ سعودی عرب اور سوڈان بحری فوجی مشقیں آج سے شروع کرینگے۔ سعودی بحریہ کا دستہ ”الفلک تھری“ بحری فوجی مشقوں میں شرکت کیلئے سوڈانی شہر پورٹ سوڈان پہنچ گیا۔ سوڈان ریاض فوجی مشق شیئر: واپس اوپر جائیں