Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی قونصلر ٹیم کا دورہ بیشہ

جدہ۔۔۔پاکستان قونصلیٹ جدہ کی ٹیم جمعہ یکم مارچ اور ہفتہ 2مارچ کو بیشہ کا دورہ کریگی۔ وہاں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو قونصلر خدمات فراہم کریگی۔ قونصلر ٹیم اپنا دفتر درة البیشہ ہوٹل بیشہ میں قائم کریگی، رابطہ نمبر0176202442ہے۔ٹیم جمعہ یکم مارچ کو صبح 8.30سے 11.30 اور پھر دوپہر 2 بجے سے شام 4.30بجے تک جبکہ ہفتہ 2مارچ کو صبح 8.30سے 11 بجے تک موجود رہے گی۔
 

شیئر: