Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر قانونی ہتھیار کی مہلت میں 4ماہ باقی

جدہ۔۔۔۔وزارت داخلہ نے یاددہانی کرائی ہے کہ غیر قانونی طریقے سے اسلحہ رکھنے والوں کو لائسنس حاصل کرنے کیلئے جو مہلت دی گئی تھی، اب اس میں 4ماہ باقی ہیں۔15شوال سے غیر قانونی اسلحہ برداروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی جائیگی۔ لائسنس حاصل کرنے کیلئے امیدوار کو میڈیکل سرٹیفکیٹ، اقرار نامہ اور ہتھیار کے لائسنس کا فارم جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -تل ابیب پر غزہ سے میزائل حملہ

شیئر: