ریاض ۔۔۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، سربرآوردہ علماءبورڈ کے رکن شیخ ناصر الشثری کی عیادت کیلئے انکے گھر پہنچ گئے ۔ انکے بیٹے شیخ سعد نے عیادت کیلئے گھر آمد پر بنائی گئی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی جس میں شاہ سلمان گاڑی سے اتر کر شیخ سعد کے ہمراہ گھر میں داخل ہورہے ہیں۔