’’خواتین کو ہراساں کرنے کا آغاز گڈ مارننگ کے میسج سے‘‘
’’خواتین کو ہراساں کرنے کا آغاز گڈ مارننگ کے میسج سے‘‘
جمعرات 25 اپریل 2019 3:00
گزشتہ ماہ وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کشمالہ طارق کے خواتین کو گڈ مارننگ کا پیغام بھیجنے سے متعلق ایک بیان نے میڈیا میں ہلچل مچا دی تھی۔ انہوں نے اردو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مرد کی جانب سے کوئی بھی بلاوجہ کا پیغام ہراسیت کی زمرے میں آ تا ہے۔ یہ گڈمارننگ بھی ہوسکتا ہے، گڈ ڈے بھی ہوسکتا ہے ، گڈ نائیٹ بھی ہوسکتا ہے۔ مزید دیکھیں اس انٹرویو میں۔