لاہور کے چڑیا گھر میں گذشتہ ماہ پیدا ہونے والے تین ننھے سفید شیروں کو نگہداشت سینٹر میں رکھا گیا تھا جہاں وہ دن بھر کھیل کود کر گزارتے ہیں۔ چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق اب بچے جلد ان سفید شیروں کو دیکھ سکیں گے۔ مزید دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
23, دسمبر 2024
23, دسمبر 2024