پاکستان میں کتابیں پڑھنے کی عادت کم سے کم ہوتی جا رہی ہے۔ ڈیجیٹل میڈیا کی وجہ سے لوگ زیادہ تر وقت موبائل دیکھنے میں گزار دیتے ہیں، یا پھر کتابوں کے شوقین انٹرنیٹ پر ہی کتاب پڑھ لیتے ہیں۔ کتابوں کے کاروبار میں کم سے کم نفع ہونے کی وجہ سے پاکستان کی سب سے بڑی کتابوں کی دکان کے مالک اپنے کاروبار کو سمیٹنے کا سوچ رہے ہیں۔ مزید جانیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔