پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان کے 240 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 580 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔
پاکستان ٹیم کی برسبن ٹیسٹ میں دوسری اننگز جاری ہے جس میں پاکستان کے تین کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
کپتان اظہر علی پانچ رنز بنا کر مچل سٹارک کی گیند کا شکار بنے، مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل پہلی اننگز کی طرح ہی دوسری اننگز میں بھی مچل سٹارک کی تیز رفتار گیند پر وکٹ کیپر ٹمپین کیچ تھما بیٹھے۔
مزید پڑھیں
-
آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی20 بارش کی نذرNode ID: 441376
-
جب نسیم شاہ رو پڑےNode ID: 444456
-
آسٹریلیا کے سامنے پاکستانی بولرز بے بسNode ID: 444586