گرم گرم جلیبی کو گرم دُودھ میں ڈال کر کھانے کا اپنا ہی مزا ہے۔ راولپنڈی میں 60 برس پرانی دکان کی دودھ جلیبی میں آخر ایسی کیا خاص بات ہے کہ جو لوگ دُور دُور سے یہاں آتے ہیں۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
-
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں/ویڈیوز کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں