Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کورونا:’ سعودی اور غیر ملکی جرمنی و فرانس کا سفرنہ کریں‘

قومی مرکز کا کہنا ہے ’یہ پابندی حفظان صحت کی خاطر لگائی جارہی ہے‘۔
سعودی عر ب میں نئے کورونا وائرس سے بچاﺅ اور اس کے انسداد کے لیے قائم قومی مرکز ’وقایہ‘ نے جاری  بیان میں کہا ہے ’ سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی جرمنی اور فرانس کا سفر نہ کریں۔ ان دنوں وہاں کورونا وائرس پھیلا ہوا ہے‘۔
اخبار  24 کے مطابق قومی مرکز نے خبردار ’ فی الوقت جرمنی جانے سے انتہا درجے گریز کیا جائے البتہ کوئی غیر معمولی ضرورت ہو تو ایسی صورت میں جرمنی کا سفر کیا جاسکتا ہے‘۔
 ’یہ پابندی حفظان صحت کی خاطر لگائی جارہی ہے‘۔

شیئر: