’کووڈ میری‘ کورونا کے خلاف اُمید کی علامت جمعرات 30 اپریل 2020 6:56 فلپائن میں ایک بچی کا نام کووڈ میری رکھا گیا ہے۔ کووڈ میری کے والدین نے اپنی بیٹی کو یہ نام کورونا کے خلاف امید کی علامت کے طور پر دیا ہے۔ مزید اس ویڈیو میں کووڈ میری فلپائن کورونا وائرس بچی کی ولادت نام صحت مند اردو نیوز کورونا وائرس سپیشل شیئر: واپس اوپر جائیں