دنیا بھر سے آئے روز دلخراش واقعات کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں اور ایسی ہی ایک خبر انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے شہر نویڈا میں منظر عام پر آئی ہے جہاں ایک مرد اور خاتون اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے جبکہ ایک چھوٹا بچہ ان کی لاشوں کے پاس بیٹھا روتا رہا۔
انڈین نیوز چینل این ڈی ٹی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے کے ایک رہائشی نے اس واقعے کی اطلاع دی اور بتایا کہ ایک گھر سے بچے کے رونے کی آواز آ رہی ہے۔
اس شخص نے پولیس کو بتایا کہ آوازیں دینے کے باوجود گھر سے کوئی جواب موصول نہیں ہو رہا جس پر پولیس موقعے پر پہنچی اور گھر کا دروازہ توڑا گیا۔
مزید پڑھیں
-
چور حفاظتی لباس میں آئے اور سونا لے کر چلتے بنےNode ID: 490656
-
کورونا: اترپردیش میں کرفیو، بہار اور آسام میں لاک ڈاؤنNode ID: 491531
-
ماسک پہننےکی ہدایت پر بس ڈرائیور کو مار مار کر ہلاک کر دیاNode ID: 491536