کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے سے جانی و مالی نقصان
کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے سے جانی و مالی نقصان
بدھ 21 اکتوبر 2020 15:38
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی پر چار منزلہ عمارت میں دھماکہ ہوا جس میں محکمہ صحت سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق چار افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوئے ہیں۔ ویڈیو رپورٹ