گلیات نے برف کی چادر اوڑھ لی پیر 23 نومبر 2020 18:38 موسم سرما کا لطف برف کی سفید چادر دیکھے بغیر ادھوار رہتا ہے یہی وجہ ہے کہ سیاح برفباری کے دوران من پسند مقامات کا رخ کرتے ہیں۔ گلیات میں برفباری نے ایسا موقع بنایا لیکن انتظامیہ نے سیاحوں کو سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کر دی۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں موسم سرما برفباری برف کی سفید چادر من پسند مقامات گلیات سفر سے گریز انتظامیہ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں