کورونا وبا کے باعث سال 2020 میں ملازمت کے لیے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی تعداد دو لاکھ تک ہی محدود رہی جو 2019 کے مقابلے میں چار لاکھ کم ہے۔
تاہم کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد سے پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک ملازمتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
پاکستان بیورو آف امیگریشن کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ تین ماہ میں بیرون ملک سے 70 ہزار ملازمتوں کے لیے اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کو اجازت نامے جاری کیے گئے جبکہ براہ راست نوکریاں حاصل کرنے والوں تعداد اس کے علاوہ ہے۔
مزید پڑھیں
-
اوورسیز پاکستانی: 30فیصد 8 اضلاع پر مشتملNode ID: 492296
-
10 برس میں 60 لاکھ پاکستانی باہر گئےNode ID: 498716
-
’بیرون ملک پاکستانی، 23.18 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ پورا کیا‘Node ID: 515686