جاکارتا: انڈونیشی حکام نے کہا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا دورہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ انڈونیشیا میں ان کا استقبال شان شان طریقہ سے ہوگا۔ انہوںنے کہا کہ 46سال کے بعد سعودی عرب کے فرمانروا انڈونیشیا کا دورہ کر رہے ہیں۔اس سے قبل شاہ فیصل بن عبد العزیز نے انڈونیشیا کا دورہ کیا تھا۔