یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے تیل کی تلاش کرنے والی سافر کمپنی کے تین انجینئرز کو اغوا کر لیا ہے۔
عرب نیوز نے یمن کے سرکاری خبر رساں ادارے صبا کے حوالے سے بتایا ہے کہ کمپنی نے تین ملازمین کے اغوا کی تصدیق کی ہے اور حوثی جنگجوؤں پر الزام عائد کیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
حوثیوں کی بچھائی گئی بارودی سرنگ سے سمندری جہاز ٹکرا گیاNode ID: 527461
-
بحیرہ احمر میں حوثیوں کی بچھائی گئی 4 سرنگیں تباہ کردی گئیںNode ID: 527891
-
’حوثی باغی خطے میں دہشت گردی کی سب سے خطرناک تنظیم‘Node ID: 529426