’صارفین آٹھ فروری تک نئی پالیسی کو قبول کریں ورنہ اپنے اکاونٹس ڈیلیٹ کر دیں.‘
واٹس ایپ کی جانب سے اس انتباہ نے دنیا بھر میں اس سوشل ایپ کے صارفین کو پریشان کر دیا ہے۔
نئی پالیسی کے مطابق واٹس ایپ نہ صرف صارفین کا ڈیٹا استعمال کرے گا بلکہ اسے فیسبک کے ساتھ شیئر بھی کرے گا۔
دنیا بھر میں کئی صارفین واٹس ایپ کی اس نئی پرائیویسی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین بھی اس حوالے سے کافی رنجیدہ ہیں اور ٹیلی گرام سمیت دوسری متبادل ایپس پر منتقل ہونے کی بات کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
ایرانی حکومت نے انسٹاگرام اور ٹیلیگرام پر پابندی لگادیNode ID: 180436
-
ڈیٹا محفوظ رکھتے ہوئے واٹس ایپ نمبر کیسے بدلیں؟Node ID: 521366