’کمشنری میں متعدد جگہوں کے علاوہ وادی البردانی میں سب سے زیادہ پودے اگائے جارہے ہیں‘ (فوٹو: سبق)
عسیر ریجن میں بارق کمشنری کی میونسپلٹی نے ایک ہزار پودے لگانے کی مہم شروع کر رکھی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق بارق میونسپلٹی کے سربراہ انجینئر الحسن المرضی نے کہا ہے کہ ’کمشنری میں متعدد جگہوں کے علاوہ وادی البردانی میں سب سے زیادہ پودے اگائے جارہے ہیں‘۔