پاکستان کی سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سمیت تمام اراکین کو کل منگل کے روز ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سینٹ انتخابات کی سکیم طلب کر لی ہے۔
سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سینیٹ کا انتخاب خفیہ ہو مگر شکایت پر جانچ ہونی چاہیے، چیف الیکشن کمشنر سے کچھ سوالات کرنا چاہتے ہیں۔
سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پیر کے روز پانچ رکنی لارجر بینچ نے کی۔
مزید پڑھیں
-
’حکومت کا سینیٹ کے انتخابات فروری میں کروانے کا فیصلہ‘Node ID: 525001
-
سینیٹ انتخابات: حکومت اور اپوزیشن کے کتنے سینیٹرز منتخب ہوں گے؟Node ID: 526911
-
سینیٹ انتخابات: حکومت اور اپوزیشن کے پاس کون سی آپشنز باقی ہیں؟Node ID: 539046