لاہور میں پرانے محلوں کو اپنی اصل حالت میں بحال کرنے کا کام شروع کیا گیا ہے اور وہ کیسا ہوا ہے اس کی ایک مثال گلی سرجن سنگھ ہے۔ یہاں سیرویج اور بجلی کے نظام کو زیر زمین کر دیا گیا ہے۔ اس بارے میں مزید دیکھیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔