ایمریٹس ایئرلائن نے اپنے 16 مسافر طیاروں کو مال بردار (کارگو) جہازوں میں تبدیل کر دیا ہے۔
بلومبرگ ٹی وی کے ساتھ ایک انٹرویو میں ایمریٹس کے ڈویژنل سینیئر نائب صدر نبیل سلطان کا کہنا تھا کہ ایئرلائن اپنے کچھ طیارے کے کیبن میں بھی سامان رکھ کر لے جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
-
جہاز میں سماجی فاصلہ ایئرلائن کو بہت مہنگا پڑے گا، ایمریٹسNode ID: 492681
-
ایمریٹس ایئرلائن کو تین دہائیوں کے بعد 3.4 بلین ڈالرز کا خساراNode ID: 517251
-
’سال کے آخر تک ایمریٹس کے تمام جہاز استعمال میں ہوں گے‘Node ID: 532396
نبیل سلطان کا کہنا تھا کہ اس وقت ایئرلائن اپنی گنجائش کا جائزہ لے رہی ہے۔ ‘اب تک ہم نے اپنے 16 مسافر طیاروں کو مکمل کارگو جہازوں میں تبدیل کر چکے ہیں۔‘