سعودی وزارت تجارت کے انسپکٹرز نے دارالحکومت ریاض میں سونے اور قیمتی پتھروں کے غیر قانونی کارخانے کے خلاف کارروائی کی ہے۔ غیر ملکی بغیر لائسنس کے کارخانہ قائم کیے ہوئے تھے۔
اخبار24 کے مطابق وزارت تجارت نے بیان میں بتایا کہ تارکین زیورات بنانے کا کارخانہ ایک سعودی شہری کے نام سے کھولے ہوئے تھے۔
"التجارة" تضبط في #الرياض معملاً غير مرخص لتصنيع الذهب والمعادن الثمينة، تديره مجموعة من العمالة الوافدة تعمل باسم مواطن سعودي،
تم ضبط المعمل والأدوات المستخدمة وإحالة المخالفين للجهات الأمنية. pic.twitter.com/W5TIr1XCiJ
— وزارة التجارة (@MCgovSA) June 14, 2021