ٹوکیو اولمپکس کے لیے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کیسے تیاری کر رہے ہیں؟ ہفتہ 19 جون 2021 6:41 پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ جیولین تھرور ان دنوں عالمی مقابلے میں شرکت کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔ ویڈیو رپورٹ ٹوکیو اولمپکس پاکستانی ایتھلیٹ جولین تھرور ارشد ندیم شیئر: واپس اوپر جائیں