سعودی عرب میں شاہ عبدالعزیز اکیڈمی کی جانب سے وہ تاریخی تصویر جاری کی گئی ہے جس میں حجاج کے قافلے کو پہلی بار مکہ سے مدینہ گاڑیوں میں سفر کرتے دکھایا گیا ہے۔
تقریبا ایک صدی قبل 19 جولائی 1927 کو مکہ سے مدینہ حجاج کو لے جانے کے لیے گاڑیوں کے سفر کا آغاز کیا گیا تھا۔
سبق نیوز ویب سائٹ کے مطابق تاریخی تصویر 94 برس قبل ہے جس میں 19 جولائی 1927 کے ان تاریخی واقعات کو تصویری شکل میں محفوظ کیا گیا۔
▪ حدث #في_مثل_هذا_اليوم
١٩ يونيو ١٩٢٧م
ركوب الناس - لأول مرة - السيارات من مكة المكرمة إلى المدينة المنورة، وأصبحت السيارات تنقل الحجاج من جدة إلى المدينة المنورة في (١٦) ساعة.
#دارة_الملك_عبدالعزيز pic.twitter.com/1xvKdfYC8q— دارة الملك عبدالعزيز (@Darahfoundation) June 19, 2021