مائکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے آڈیو فیچر سپیس کا ایک نیا ورژن متعارف کرایا ہے جسے استعمال کرنے والے اس سے آمدن بھی حاصل کر سکیں گے۔
ٹوئٹر کی جانب سے کچھ عرصہ قبل کلب ہاؤس ایپلیکیشن کی مقابل سروس کے طور پر آڈیو چیٹ اور ڈسکشن کے لیے ’سپیسز‘ فیچر متعارف کرایا گیا تھا۔
اسی فیچر کے نئے حصے کے طور پر ٹوئٹر نے صارفین کو موقع دیا ہے کہ وہ آڈیو چیٹ رومز کی میزبانی کر کے اب رقم بھی کما سکیں۔
مزید پڑھیں
-
ٹوئٹر کے فیچر ’سپیس‘ میں صارفین کے لیے خاص کیا ہے؟Node ID: 553606
-
تاریخ میں پہلی بار ٹوئٹر سے مؤنث کے صیغہ کا استعمالNode ID: 574626
-
ٹوئٹر کے کون سے فیچرز کے لیے صارفین قیمت ادا کریں گے؟Node ID: 576686