Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عادل الجبیر سے بلیجیئم کی سفیر کی ملاقات 

دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور کا جائزہ لیا ہے( فوٹو ایس پی اے) 
سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ ورکن کابینہ عادل الجبیر سے اتوار کو دفتر خارجہ ریاض میں مملکت میں متعین بیلجیئم کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔
دونوں نے سعودی عرب اور بیلجیئم کے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور کا جائزہ لیا۔ 
خیال رہے کہ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر ان دنوں برادر اور دوست ممالک کے ساتھ علاقائی و بین الاقوامی حالات حاضرہ پر یگانگت پیدا کرنے کے لیے رابطہ مہم چلائے ہوئے ہیں۔

شیئر: