Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی کے ولی عہد کی عجمان کے حکمران کے ساتھ لندن کی گلیوں میں ملاقات

دبئی کے ولی عہد گذشتہ چند ہفتوں سے برطانیہ میں چھٹیاں منا رہے ہیں (فوٹو: عرب نیوز)
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کی عجمان کے حکمران حُمید بن رشید کے ساتھ لندن کی ایک سڑک پر ملاقات کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔
عرب نیوز کے مطابق انسٹاگرام کے فین پیچ @faz3video پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں شیخ حمدان عجمان کے حکمران سے لندن کی آکسفورڈ سٹریٹ میں سیلف رِج ڈیپارٹمنٹ سٹور کے قریب ملے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by @faz3video

ولی عہد نے شیخ حُمید بن رشید کے ساتھ سلام دعا کی۔ انہوں نے عجمان کے حکمران کی پیشانی پر بوسہ دینے سے پہلے کہا کہ ’میں نے آپ کو دیکھا اور رک گیا۔‘
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Fazza (@faz3)

دبئی کے ولی عہد گذشتہ چند ہفتوں سے برطانیہ میں چھٹیاں منا رہے ہیں۔ وہ اپنے بیٹے راشد اور بیٹی کو مشرقی لندن میں مکتوم فیملی کے ریسنگ اصطبل اور ’گوڈولفن‘ لے کرگئے۔

شیئر: