Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افواج پاکستان میں اہم عہدوں پر تقرر و تبادلے

لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کو ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز تعینات کیا گیا (فائل فوٹو: اے یف پی)
پاکستان کی فوج نے اہم عہدوں پر تقرر و تبادلے کیے ہیں۔
منگل کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کور کمانڈر ملتان تعینات کیے گئے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو چیف آف جنرل سٹاف اور لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کو ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز تعینات کیا گیا ہے۔

شیئر: