جدہ اور مکہ کے درمیان ٹیکنالوجی کالج کے قریب ٹریفک حادثے کے باعث گاڑی کئی مرتبہ الٹ گئی جس کے باعث ڈرائیور ہوا میں اڑ گیا اور فٹ پاتھ پر گر کر ہلاک ہوگیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق حادثے کی ویڈیو ٹوئٹر اور سوشل میڈیا ذرائع پر وائرل ہوئی ہے۔
جدہ محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ ’حادثہ ٹیکنیکل کالج کے سامنے والی سڑک پرپیر کے روز صبح ہوا تھا‘۔
حادث عند #منعطف_الكليه_التقنيه بـ #جدة يتسبب بتطاير قائد المركبة
- رحمه الله - pic.twitter.com/Vcl5VDDe53— #قبل_قليل (@QblQlel) September 13, 2021