راجھستان میں اونٹوں کا سالانہ میلہ سج گیا بدھ 10 نومبر 2021 9:23 انڈیا کی ریاست راجھستان کے شہر پشکر میں ہر سال اونٹوں کا ایک میلہ سجتا ہے۔ اس میلے میں چراوہے، شہری اور بیوپاری شرکت کرتے ہیں۔ گذشتہ سال کورونا کی وجہ سے اس میلے کا انعقاد نہیں ہو سکا تھا۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں۔ انڈیا راجھستان کورونا وائرس اونٹ میلہ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں