امیرِ کویت نے وزیراعظم شیخ صباح کی حکومت کا استعفیٰ منظور کر لیا اتوار 14 نومبر 2021 15:47 کویت کے وزیراعظم نے آٹھ نومبر کو اپنی کابینہ کے ہمراہ استعفیٰ دیا تھا۔ فائل فوٹو: اے ایف پی کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اتوار کو امیرِ کویت شیخ نواف الاحمد الصباح نے حکومت کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ کویت کے وزیراعظم شیخ صباح الخالد الصباح نے گزشتہ ہفتے آٹھ نومبر کو اپنی کابینہ کے ہمراہ استعفیٰ دیا تھا۔ شیخ صباح امیرِ کویت کویتی حکومت شیئر: واپس اوپر جائیں