Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ محمد بن سلمان پیر کو عمان کا دورہ کریں گے

ولی عہد کے دورہ عمان میں مشترکہ مفاد کے پہلووں کا جائزہ لیا جائے گا(فوٹو سبق)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود پیر 6 دسمبر کو سلطنت عمان کا دورہ کریں گے۔
سبق نیوز کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’ولی عہد کے دورہ عمان میں دونوں برادر ممالک کے مشترکہ مفاد اور دلچسپی کے متعدد شعبوں اور پہلووں کا جائزہ لیا جائے گا‘۔

شیئر: