عرب اتحاد برائے یمن نے کہا ہے کہ’ ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے منگل کی رات جازان پر حملہ کیا ہے‘۔
بیان میں کہا گیا کہ’ دانستہ اورمنظم طور پر شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، ایک پروجیکٹائل ایک سڑک اور بازار کے قریب گرا ہے‘۔
’شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوششیں بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں‘۔