امریکہ میں برف باری کے دوران پانڈا کی شرارتیں بدھ 5 جنوری 2022 8:34 امریکہ کے مشرقی علاقے شدید برفانی طوفان کی زد میں ہیں ایسے میں دارالحکومت واشنگٹن کے سمتھسونین چڑیا گھر میں چھ ماہ کا پانڈا برفباری کو خوب انجوائے کر رہا ہے۔ دیکھیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں برفباری چڑیا گھر ریچھ کا بچہ واشنگٹن امریکہ جانور اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں