Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر خارجہ بنگلہ دیش پہنچ گئے

بنگلہ دیشی وزیرخارجہ ابو الکلام عبدالمومن نے ان کا خیر مقدم کیا( فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان منگل کو سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ڈھاکا ایئرپورٹ پہنچنے پر بنگلہ دیشی وزیرخارجہ ابو الکلام عبدالمومن اور بنگلہ دیش میں سعودی سفیرعیسی بن یوسف الدحیلان نے ان کا خیر مقدم کیا۔
یاد رہے سعودی وزی خارجہ نیپال کے دورے کے بعد ڈھاکا پہنچے ہیں۔ بنگلہ دیش کی قیادت سے ملاقات کریں گے۔

شیئر: